December 9, 2024 9:47 AM
بھارتی سفارتخانہ، شام کی راجدھانی دمشق میں اپنا کام کاج جاری رکھے ہوئے ہے۔
بھارتی سفارتخانہ، شام کی راجدھانی دمشق میں اپنا کام کاج جاری رکھے ہوئے ہے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ سفارت خانہ، سبھی بھارتی باشندوں سے رابطہ رکھے ہوئے ہے اور وہ صحیح سلامت ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سفارتخانہ، شام میں بھارتی باشندوں کی مدد کے لیے ہمہ وقت موجود ہے۔x...