February 14, 2025 9:35 AM
خارجہ سکریٹری وِکرم مصری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مدت کار میں ذمہ داری سنبھالنے کے تین ہفتوں کے اندر وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ دونوں رہنما بھارت-امریکہ تعلقات کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
خارجہ سکریٹری وِکرم مصری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مدت کار میں ذمہ داری سنبھالنے کے تین ہفتوں کے اندر وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ دونوں رہنما بھارت-امریکہ تعلقات کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ واشنگٹن DC میں میڈیا کو تفصیل بتا...