ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 3, 2025 9:41 AM

Congo کے Kinshasa میں واقع بھارتی سفارتخانے نے Bukavu میں رہنے والے سبھی بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔ اس طرح کی خبریں ہیں کہ M-23 باغی، Bukavu سے محض 20 سے25 کلو میٹر دور ہیں۔

Congo کے Kinshasa میں واقع بھارتی سفارتخانے نے Bukavu میں رہنے والے سبھی بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔ اس طرح کی خبریں ہیں کہ M-23 باغی، Bukavu سے محض 20 سے25 کلو میٹر دور ہیں۔ سفارتخانے نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے، سرحدیں اور تجارتی راستے ابھی کھلے ہوئے ہ...