ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 7, 2025 9:47 AM

بھارت نے، شر پسندوں کی جانب سے بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمن کی رہائش گاہ پر حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

بھارت نے، شر پسندوں کی جانب سے بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمن کی رہائش گاہ پر حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے میڈیا کے سوالوں کے جواب میں بتایا کہ شیخ مجیب الرحمن جبر اور قبضہ کرنے والی قوتوں کے خلاف بنگلہ دیش کے عوام کی دلیرانا مزاحمت کی ایک علامت...

November 30, 2024 11:12 AM

بھارت نے بنگلہ دیش میں اقلیتی برادریوں کے خلاف بڑھتے ہوئے انتہا پسندانہ بیانات اور تشدد کے واقعات میں اضافے پر تشویش ظاہر کی ہے۔

بھارت نے بنگلہ دیش سے کہا ہے کہ وہ اقلیتی برادریوں کی حفاظت کیلئے سبھی اقدام کرے۔ کَل نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندیپ جیسوال نے کہا کہ بھارت نے، ہند برادری اور دیگر اقلیتی برادریوں کو درپیش خطرات اور اُن پر کے جانے والے حملوں کے معاملے پر لگاتار...