ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 4, 2025 9:33 AM

سرکردہ اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کا آج صبح ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے۔

سرکردہ اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کا آج صبح ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار کو، اُن کی حب الوطنی کی فلموں کیلئے بھارت کمار کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دہائیوں تک بھارتی سنیما کو اُن کے بیش بہا تعاون کیلئے، اُنہیں پدم شری اور دادا صاحب پھالکے ایو...