January 1, 2025 10:15 AM
منی پور سرکار، اُن لوگوں کو، جو نسلی تشدد کی وجہ سے بے گھر ہو گئے ہیں، 50 ہزار روپے تک کے، بلا ضمانت قرضے فراہم کرے گی۔
منی پور سرکار، اُن لوگوں کو، جو نسلی تشدد کی وجہ سے بے گھر ہو گئے ہیں، 50 ہزار روپے تک کے، بلا ضمانت قرضے فراہم کرے گی۔ یہ قرضے وزیر اعلیٰ کی، کاروبار میں مدد دینے والی اسکیم CMESS کے تحت فراہم کیے جائیں گے۔ اِس کا اعلان وزیر اعلیٰ این بِرین سنگھ نے کل امپھال میں کیا۔ انہوں نے کہا ک...