March 23, 2025 9:30 AM
نوجوانوں کے امور، کھیل اور محنت و روزگار کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا آج لکھنو سے ملک گیر مہم فِٹ انڈیا سنڈیز آن سائیکل میں حصہ لیں گے۔
نوجوانوں کے امور، کھیل اور محنت و روزگار کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا آج لکھنو سے ملک گیر مہم فِٹ انڈیا سنڈیز آن سائیکل میں حصہ لیں گے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق، مرکزی وزیر کے ہمراہ اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے کھیلوں و نوجوانوں کے امور کے وزیر گریش چندریا ی...