ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 7, 2025 9:56 AM

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم، EPFO نے مالی سال 2024-25 کے دوران پانچ کروڑ سے زیادہ دعوؤں کو نمٹاتے ہوئے اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم، EPFO نے مالی سال 2024-25 کے دوران پانچ کروڑ سے زیادہ دعوؤں کو نمٹاتے ہوئے اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کل یہ اعلان کیا۔ جناب مانڈویا کے مطابق یہ گزشتہ سال نمٹائے گئے چار کروڑ 45 لاکھ دعوؤں کی تعداد سے زیادہ ہ...