ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 28, 2024 11:32 AM

وزیراعظم نریندر مودی کَل آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام پر 117واں نشریہ ہوگا۔ یہ آکاشوانی اور دوردرشن، اے آر نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن اے آئی آر موبائل ایپ کے تمام تر نیٹ ورک پر نشر کیا ج...