February 9, 2025 9:29 AM
حکومت نے پریاگ راج کے مہا کمبھ میں ’راشٹریہ وایو شری یوجنا‘ کے تحت 12 ہزار سے زیادہ بزرگوں اور دِویانگ جَن کو مفت معاون آلات فراہم کیے ہیں۔
حکومت نے پریاگ راج کے مہا کمبھ میں ’راشٹریہ وایو شری یوجنا‘ کے تحت 12 ہزار سے زیادہ بزرگوں اور دِویانگ جَن کو مفت معاون آلات فراہم کیے ہیں۔ سماجی انصاف کی وزارت نے، سماجی انصاف اور ترقی کے لیے مرکزی حکومت کے عزم کو اُجاگر کرنے کے لیے ایک پویلین قائم کیا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نام...