November 25, 2024 11:43 AM
مہاراشٹر میں BJP کی قیادت والے مہایوتی کی بڑے پیمانے پر کامیابی کے بعد ریاست میں حکومت تشکیل دینے کے لیے گفت و شنید کا سلسلہ شدیر طور پر جاری ہے۔
مہاراشٹر میں BJP کی قیادت والے مہایوتی کی بڑے پیمانے پر کامیابی کے بعد ریاست میں حکومت تشکیل دینے کے لیے گفت و شنید کا سلسلہ شدیر طور پر جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو شیو سینا قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں کَل رات ممبئی میں ایک میٹنگ میں پارٹی کے سبھی ...