August 14, 2024 9:45 AM
مہاراشٹر سرکار نے، مراٹھ واڑا میں، دوسرے درجے کی ایک لاکھ ایکڑ سے زیادہ زمین کو، فری ہولڈ بنانے کی ایک تجویز کو منظوری دی ہے
مہاراشٹر سرکار نے، مراٹھ واڑا میں، دوسرے درجے کی ایک لاکھ ایکڑ سے زیادہ زمین کو، فری ہولڈ بنانے کی ایک تجویز کو منظوری دی ہے، جس کے بعد وہ لوگ اِس زمین کے مکمل مالک بن جائیں گے جن کے قبضے میں یہ زمین ہے۔ یہ فیصلہ ممبئی میں کل وزیراعلیٰ ایک ناتھ شندے کی صدارت میں منعقدہ ایک کابین...