January 13, 2025 9:51 AM
مہاراشٹر کے ناشِک ضلعے میں، کَل دوارکا سرکل میں، ایک فلائی اوور پر ایک ٹیمپو اور ٹرک میں ٹکّر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور تقریباً 10 زخمی ہو گئے۔
مہاراشٹر کے ناشِک ضلعے میں، کَل دوارکا سرکل میں، ایک فلائی اوور پر ایک ٹیمپو اور ٹرک میں ٹکّر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور تقریباً 10 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ شام ساڑھے سات بجے Ayyappa مندر کے قریب پیش آیا، جب 16 مسافروں کو لے جاتے ہوئے ایک ٹیمپو، ناشِک میں CIDCO علاقے سے گزر رہا تھا۔ یہ لو...