February 14, 2025 9:34 AM
پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت سہگل نے کہا ہے کہ مہاکنبھ پر مبنی کنبھ وانی اسٹیشن کی نشریات سے درست اور قابل بھروسہ معلومات فراہم کرنے کے پرسار بھارتی کے مقصد کا اظہار ہوتا ہے۔
پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت سہگل نے کہا ہے کہ مہاکنبھ پر مبنی کنبھ وانی اسٹیشن کی نشریات سے درست اور قابل بھروسہ معلومات فراہم کرنے کے پرسار بھارتی کے مقصد کا اظہار ہوتا ہے۔ کَل سنگم پر پوتر ڈبکی لگانے کے بعد پریاگ راج میں کنبھ وانی ریڈیو اسٹیشن کے ایک پروگرام میں جناب سہگل ...