January 25, 2025 9:56 AM
اترپردیش حکومت، پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں 29 جنوری کو مونی اماوسیہ کے موقع پر دس کروڑ عقیدتمندوں کی شرکت کا اندازہ لگا رہی ہے۔
اترپردیش حکومت، پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں 29 جنوری کو مونی اماوسیہ کے موقع پر دس کروڑ عقیدتمندوں کی شرکت کا اندازہ لگا رہی ہے۔ اِس پس منظر میں ریاستی حکومت، ٹریفک اور بھیڑ کے موثر بندوبست کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ مہاکمبھ میلے کو پانچ زونس اور 25 سیکٹروں میں بانٹا گیا ...