February 6, 2025 10:20 AM
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں آج ’جَن جاتی سانسکرِتِک سماگم 2025 منعقد کیا جائے گا، جس میں ملک بھر سے 15 ہزار سے زیادہ قبائلی حصہ لیں گے۔
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں آج ’جَن جاتی سانسکرِتِک سماگم 2025 منعقد کیا جائے گا، جس میں ملک بھر سے 15 ہزار سے زیادہ قبائلی حصہ لیں گے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اِس 6 روزہ تقریب کے دوران ہر کوئی قبائلیوں کی تہذیب اور روایات کے تحفظ کا عہد کرے گا۔ بِرسا منڈا کے 150 ویں یومِ پی...