January 31, 2025 9:32 AM
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں بڑی تعداد میں خواتین عقیدتمند شامل ہیں۔ اترپردیش حکومت نے گھاٹوں پر خواتین کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں بڑی تعداد میں خواتین عقیدتمند شامل ہیں۔ اترپردیش حکومت نے گھاٹوں پر خواتین کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ خواتین عقیدتمندوں کے لیے ایک محفوظ اور پُر سکون ماحول کو یقینی بنانے کے لیے مختلف سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔...