ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 1, 2025 9:45 AM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج پریاگ راج مہا کمبھ کا دورہ کریں گے۔ وہ سنگم میں مقدس ڈبکی لگائیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج پریاگ راج مہا کمبھ کا دورہ کریں گے۔ وہ سنگم میں مقدس ڈبکی لگائیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ عظیم الشان اور پوَتر مہا کمبھ عالمی توجہ بھی حاصل کر رہا ہے۔ مختلف ممالک کے سفارتی مشنوں کے سربراہان، آج مہا کمبھ کا دورہ کریں گے۔ ایک رپورٹ V/C - ...