January 22, 2025 9:58 AM
اترپردیش سرکار کی، خصوصی کابینہ میٹنگ آج پریاگ راج میں منعقد ہوگی۔
اترپردیش سرکار کی، خصوصی کابینہ میٹنگ آج پریاگ راج میں منعقد ہوگی۔ اترپردیش سرکار کے سبھی 54 وزیروں کو اِس میٹنگ میں مدعو کیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اِس سے پہلے یہ میٹنگ، میلہ اتھارٹی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہونا تھی، لیکن سنگم میں سنان کے لیے مہا کُمبھ میں آنے وال...