January 19, 2025 10:05 AM
پریاگ راج میں جاری مہاکُمبھ میلے 2025 میں، عقیدتمندوں اور یاتریوں کی بھاری بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔
پریاگ راج میں جاری مہاکُمبھ میلے 2025 میں، عقیدتمندوں اور یاتریوں کی بھاری بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔ 7 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند اور یاتری اب تک اس مہاکُمبھ میں حصہ لے چکے ہیں اور یاتریوں نے تریوینی سنگم میں ڈُبکی لگائی ہے۔ مہاکُمبھ میلہ سنگم کے علاوہ پورے اترپردیش میں سیاحت ک...