February 17, 2025 10:03 AM
پریاگ راج مہاکمبھ میں چالیس ہزار مربع فٹ رقبہ پر محیط سوَچھ سُجل گاؤں، اترپردیش میں حکومت کی طرف سے کیے جانے والے مختلف اقدامات کے تحت رونما ہونے والی انقلاب انگیز تبدیلی کی عکاسی کررہا ہے۔
پریاگ راج مہاکمبھ میں چالیس ہزار مربع فٹ رقبہ پر محیط سوَچھ سُجل گاؤں، اترپردیش میں حکومت کی طرف سے کیے جانے والے مختلف اقدامات کے تحت رونما ہونے والی انقلاب انگیز تبدیلی کی عکاسی کررہا ہے۔ ایک رپورٹ VC-ADARSH یہ مثالی گاؤں Banda، جھانسی، چِترکوٹ، للت پور اور مہوبا سمیت بندیل کھنڈ ...