ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 15, 2025 9:33 AM

اب خبریں مہاکمبھ سے: اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے میں آج تقریباً 15 ہزار صفائی کارکن ایک ساتھ ملک سب سے بڑی صفائی مہم چلاکر عالمی ریکارڈ قائم کریں گے۔

اب خبریں مہاکمبھ سے: اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے میں آج تقریباً 15 ہزار صفائی کارکن ایک ساتھ ملک سب سے بڑی صفائی مہم چلاکر عالمی ریکارڈ قائم کریں گے۔ کل بھی مہاکمبھ میں دو عالمی ریکارڈ قائم ہوئے۔ پہلا کسی بھی تقریب میں 50 کروڑ سے زیادہ لوگوں کے راست طور پر حصہ لین...