February 10, 2025 9:49 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ کا دورہ کریں گی اور گنگا، جمنا اور سرسوَتی ندیوں کے تریوینی سنگم میں پوَتر ڈبکی لگا کر پوجا کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ کا دورہ کریں گی اور گنگا، جمنا اور سرسوَتی ندیوں کے تریوینی سنگم میں پوَتر ڈبکی لگا کر پوجا کریں گی۔ صدر جمہوریہ پریاگ راج کے اکشے وَت اور بڑے ہنومان مندر کا بھی دورہ کریں گی۔ اس کے علاوہ وہ ڈیجیٹل مہا کمبھ ایکسپیرئنس سینٹر...