February 2, 2025 9:44 AM
اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ دستکاروں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے۔
اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ دستکاروں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے۔ اُنہیں اپنی دستکاریوں اور کوٹیج پروڈکٹس کو اُجاگر کرنے کے لیے خوب موقع مل رہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ایک ضلع ایک پروڈکٹ نمائش میں ریاست کے مالا مال ورثے کو پیش کیا جا رہا ہے...