February 21, 2025 9:55 AM
اترپردیش کی مختلف جیلوں میں بند قیدیوں کو جیل کے احاطے میں ہی آج پریاگ راج مہا کمبھ کا پوَتر اشنان کرایا جائے گا۔
اترپردیش کی مختلف جیلوں میں بند قیدیوں کو جیل کے احاطے میں ہی آج پریاگ راج مہا کمبھ کا پوَتر اشنان کرایا جائے گا۔ اترپردیش سرکار نے ایک نئی پہل کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت پریاگ راج میں تریوینی سنگم سے پوَتر جل، جیل کمپلیکس میں لایا جائے گا۔ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اس پہل سے ...