ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 12, 2025 9:48 AM

پریاگ راج میں، مہا کُمبھ، کل Paush پورنیما کے موقع پر پہلے امرت اَسنان کے ساتھ شروع ہوگا۔

پریاگ راج میں، مہا کُمبھ، کل Paush پورنیما کے موقع پر پہلے امرت اَسنان کے ساتھ شروع ہوگا۔ اِس عظیم الشان تقریب کے لیے سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اُن لاکھوں عقیدتمندوں کے لیے جو شہر کا دورہ کر رہے ہیں، صاف ستھری ہوا اور صحتمند ماحول کو یقینی بنانے کے لیے پورے پریاگ راج میں مخ...