January 31, 2025 9:33 AM
پریاگ راج کے ضلع مجسٹریٹ رویندر کمار ماندڑ نے راستوں کی تبدیلی کی وجہ سے گاڑیوں کے داخلے پر لگائی گئی روک سے متعلق میڈیا خبروں کی تردید کی ہے۔
پریاگ راج کے ضلع مجسٹریٹ رویندر کمار ماندڑ نے راستوں کی تبدیلی کی وجہ سے گاڑیوں کے داخلے پر لگائی گئی روک سے متعلق میڈیا خبروں کی تردید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ چار فروری تک پریاگ راج میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی رہے گی۔ ایک ویڈیو پیغام میں ج...