January 23, 2025 10:44 AM
پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے میں شرکت کرنے والے عقیدت مندوں اور یاتریوں کو اب ضروری سہولیات تلاش کرنے کے لیے بھٹکنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ ان کی سہولت کی خاطر ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کرایا گیا ہے۔
پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے میں شرکت کرنے والے عقیدت مندوں اور یاتریوں کو اب ضروری سہولیات تلاش کرنے کے لیے بھٹکنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ ان کی سہولت کی خاطر ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کرایا گیا ہے۔ تین نئی خصوصیات سے لیس، آرٹیفیشیل انٹلی جنس پر مبنی چیٹ بَوٹ کا مقصد یاتریوں ا...