January 15, 2025 10:45 AM
پریاگ راج میں مہاکمبھ جاری ہے۔
پریاگ راج میں مہاکمبھ جاری ہے۔ مکرسنکرانتی امرت اسنان کے موقع پر کل تریوینی سنگم پر ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوِتر ڈبکی لگائی۔ اس ثقافتی تقریب سے ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے کثیر لسانی رسائی کو ممکن بنانے کے لیے ”بھاشنی“ کے ذریع...