ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 2, 2025 10:42 AM

مہاراشٹر کے گڈھ چرولی ضلعے میں کَل 11 نکسلیوں نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑ نویس کے سامنے خود سپردی کی۔

مہاراشٹر کے گڈھ چرولی ضلعے میں کَل 11 نکسلیوں نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑ نویس کے سامنے خود سپردی کی۔ یہ ماؤنواز جن کے سر پر ایک اعشاریہ صفر تین کروڑ روپے کا انعام تھا، سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے کرنے میں شامل تھے۔ خود سپردگی کرنے والوں میں Dhandkaranya زونل کمیٹی کا ممبر ویمل چندر سِدم ع...