ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 19, 2025 10:19 AM

آج پورے مہاراشٹر میں، چھترپتی شیواجی مہاراج کا  یومِ پیدائش منایا جا رہا ہے۔

آج پورے مہاراشٹر میں، چھترپتی شیواجی مہاراج کا  یومِ پیدائش منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ چھترپتی شیواجی مہاراج کی جائے پیدائش Fort Shivneri میں بھی، دن بھر کے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس آج صبح Shivneri...