November 20, 2024 9:59 PM
مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے تحت اسمبلی انتخابات میں آخری خبریں ملنے تک 58 اعشاریہ چار ایک فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔
مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے تحت اسمبلی انتخابات میں آخری خبریں ملنے تک 58 اعشاریہ چار ایک فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ ریاست میں واحد مرحلے کے تحت سبھی 288 سیٹوں پر آج ووٹ ڈالے گئے ۔ مزیر تفصیل ہمارے نامہ نگار سے VC Mumbai مہاراشٹر کے ناندیڈ پارلیمانی حلقے اور چار ریاستوں میں پھیلی 15 اسمبل...