ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 9:46 AM

اترپردیش حکومت مہا کُمبھ میلہ 2025 کو اسپین کے  بین الاقوامی سیاحتی میلے میں فروغ دے گی۔

اترپردیش حکومت مہا کُمبھ میلہ 2025 کو اسپین کے  بین الاقوامی سیاحتی میلے میں فروغ دے گی۔ روحانی، تاریخی اور ثقافتی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے مہا کُمبھ میلے کو انسانیت کے ایک ثقافتی ورثے کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ اترپردیش کے سیاحتی محکمے نے عالمی سطح پر مہا کُمبھ میلے کی اہمیت ک...