January 30, 2025 10:53 AM
کَل مونی اماوسیہ کے موقع پر سنگم میں 7کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوِتر ڈبکی لگائی۔
کَل مونی اماوسیہ کے موقع پر سنگم میں 7کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوِتر ڈبکی لگائی۔ پوِتر ڈبکی لگانے کے بعد عقیدتمندوں نے گھاٹوں پر پوجا ارچنا کی۔ مہاکمبھ میلے کو دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماع کی حیثیت سے شناخت حاصل ہوئی ہے، جو 13 جنوری کو شروع ہوا تھا اور اب تک 26 کروڑ سے زیادہ ...