January 13, 2025 10:09 AM
مہا کُمبھ میلا 2025، پَوش پورنیما کے موقع پر پہلے امرت سنان کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔
مہا کُمبھ میلا 2025، پَوش پورنیما کے موقع پر پہلے امرت سنان کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ لاکھوں عقیدتمند، یاتری اور سیاح، گنگا جمنا اور سرسوتی کے تریوینی سنگم کے مختلف گھاٹوں پر مقدس ڈبکی لگا رہے ہیں۔ یہ عظیم الشان میلہ مہا شیو راتری 26 فروری تک جاری رہے گا۔ حکومت نے اِس عظیم اجتماع کو...