January 3, 2025 10:07 AM
مہاراشٹر کے وزیر دِویندر فڑنویس نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں بنیادی ڈھانچے کے تمام پروجیکٹوں کی ایک منفرد شناخت ہوگی، جس سے نظام کو اصل دھارے میں لانے مدد ملے گی اور شفافیت آئے گی۔
مہاراشٹر کے وزیر دِویندر فڑنویس نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں بنیادی ڈھانچے کے تمام پروجیکٹوں کی ایک منفرد شناخت ہوگی، جس سے نظام کو اصل دھارے میں لانے مدد ملے گی اور شفافیت آئے گی۔ کل وزیر اعلیٰ کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگ...