March 29, 2025 9:55 AM
مہاراشٹر سرکار نے غلط یا گمراہ کُن خبروں پر فوری کارروائی کے لیے سبھی محکموں کو رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔
مہاراشٹر سرکار نے ایک سرکاری قرارداد کے ذریعے اپنے سبھی محکموں کے لیے رہنما خطوط جاری کیے ہیں، جن میں ریاستی سرکار کے بارے میں غیر حقیقی یا گمراہ کُن خبروں پر فوری کارروائی کے لیے کہا گیا ہے۔ یہ قدم سرکاری قرارداد جاری کیے جانے کے دو ہفتے بعد اٹھایا گیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ...