April 16, 2025 9:26 AM
مہاراشٹر حکومت نے AI کے ذریعے انتظامی یکسر تبدیلی کے لیے IBM ٹیکنالوجی (انڈیا) کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔
مہاراشٹر حکومت نے AI کے ذریعے انتظامی یکسر تبدیلی کے لیے IBM ٹیکنالوجی (انڈیا) کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ اس مفاہمت نامے پر کل ممبئی میں وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس، نائب وزراء اعلیٰ ایکناتھ شنڈے اور اجیت پوار کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔ سمجھوتے کے تحت ممبئی، پونے ...