ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 25, 2025 9:54 AM

مہاراشٹر اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن اتھارٹی نے اپنی بسوں کے کرائے میں قریب پندرہ فیصد اضافے کو منظوری دے دی ہے۔

مہاراشٹر اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن اتھارٹی نے اپنی بسوں کے کرائے میں قریب پندرہ فیصد اضافے کو منظوری دے دی ہے۔ یہ اضافی کرائے، گذشتہ آدھی رات سے نافذ ہوگئے ہیں۔ وہیں ممبئی میٹرو پولیٹن ریجن ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ممبئی اور اسکے اطراف میٹرو پولیٹن خطے میں آٹو رکشہ اور کالی پیل...