December 16, 2024 10:42 AM
مہاراشٹر اسمبلی کا موسمِ سرما کا اجلاس، آج ناگپور میں شروع ہوگا۔
مہاراشٹر اسمبلی کا موسمِ سرما کا اجلاس، آج ناگپور میں شروع ہوگا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Dhananjay Wankhede مہاراشٹر اسمبلی کا موسمِ سرما کا اجلاس، وزیروں کی کونسل میں نئے شامل کیے گئے وزیروں کے تعارف کے ساتھ شروع ہوگا۔ آج اِس سال کے لیے ضمنی مطالباتِ زر بھی پیش کیے جائیں گے۔ برس...