March 15, 2025 9:49 AM
فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں نے، روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں 30 دن کی عارضی جنگ بندی کی، امریکی ثالثی والی تجویز کو قبول کر لے۔
فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں نے، روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں 30 دن کی عارضی جنگ بندی کی، امریکی ثالثی والی تجویز کو قبول کر لے۔ انہوں نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی اور برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کے ساتھ اپنی بات چیت کے بعد، روس کے ”معاملے کو التوا میں ڈالنے والے بیانات“ ...