December 26, 2024 10:06 AM
ملیالم زبان کے مشہور ادیب اور فلمساز M.T Vasudevan Nair کا کل رات کوزی کوڈ کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا۔
ملیالم زبان کے مشہور ادیب اور فلمساز M.T Vasudevan Nair کا کل رات کوزی کوڈ کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 91 سال کے تھے۔ اُنہیں M.T کے نام سے جانا جاتا ہے۔ کچھ عرصے سے وہ بیمار تھے اور اس مہینے کی 15 تاریخ سے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ کیرالہ کی ریاستی حکومت نے اُن کے اعزاز میں آج...