ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 25, 2024 11:00 AM

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اراکین پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ آئین ساز اسمبلی کے بحث و مباحثے اور بات چیت سے تحریک حاصل کرتے ہوئے ایوان میں پارلیمنٹ کے وقار کی پاسداری کریں۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اراکین پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ آئین ساز اسمبلی کے بحث و مباحثے اور بات چیت سے تحریک حاصل کرتے ہوئے ایوان میں پارلیمنٹ کے وقار کی پاسداری کریں۔ آکاشوانی نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں جناب برلا نے اس امید کا اظہار کیا کہ مثبت اور تعمیری بح...