December 20, 2024 9:59 AM
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی، پارلیمنٹ کے رکن یا ممبرانِ پارلیمنٹ کے گروپ، پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کے کسی بھی گیٹ پر دھرنا یا احتجاج نہیں کریں گے۔
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی، پارلیمنٹ کے رکن یا ممبرانِ پارلیمنٹ کے گروپ، پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کے کسی بھی گیٹ پر دھرنا یا احتجاج نہیں کریں گے۔ مذکورہ ہدایات پارلیمنٹ میں، کل کے اُس واقعے کے تناظر میں سامنے آئی ہیں، جب کانگریس ...