April 3, 2025 9:57 AM
لوک سبھا نے منی پورمیں صدر راج کے نفاذ سے متعلق آئینی قرارداد منظور کرلی ہے۔
لوک سبھا نے منی پورمیں صدر راج کے نفاذ سے متعلق آئینی قرارداد منظور کرلی ہے۔ ایوان نے قرارداد پر مختصر تبادلہئ خیال کیا اور ریاست میں تشدد اور عوام کو درپیش سخت مشکلات کا معاملہ اٹھایا۔ ایوان میں آئینی قرارداد پر بحث کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ حکومت،...