ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 14, 2025 9:38 AM

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے کے اختتام کے ساتھ دونوں ایوانوں میں آئندہ ماہ کی 10 تاریخ تک وقفہ ہوگیا ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے کے اختتام کے ساتھ دونوں ایوانوں میں آئندہ ماہ کی 10 تاریخ تک وقفہ ہوگیا ہے۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اعلان کیا کہ اجلاس کے پہلے مرحلے میں 112 فیصد کام کاج درج کیا گیا۔ انہوں نے مطلع کیا کہ صدر جمہوریہ کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر ...