ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 5, 2025 10:19 AM

لوک سبھا نے، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کو منظوری دے دی ہے۔

لوک سبھا نے، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کو منظوری دے دی ہے۔ یہ تحریک کَل صوتی ووٹ سے منظور کی گئی۔ اِس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے اس تحریک کا جواب دیا۔ وزیر اعظم نے شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیتے ہوئے آئین میں دی ...