July 25, 2024 2:32 PM

بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی NHAI نے گرین فیلڈ کوریڈور کے طور پر پانچ ایکسپریس وے اور محدود رسائی والی22 شاہراہیں شروع کی ہیں جس کی کُل لمبائی 9 ہزار 860 کلو میٹر ہے: وزیر نتن گڈکری

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج بتایا کہ بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی NHAI نے گرین فیلڈ کوریڈور کے طور پر پانچ ایکسپریس وے اور  محدود رسائی والی22  شاہراہیں شروع کی ہیں جس کی کُل لمبائی 9 ہزار 860 کلو میٹر ہے۔ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں جناب گڈ...