ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 11:33 AM

آج لوک سبھا میں، بھارت کے آئین کے 75 سال کے شاندار سفر پر خصوصی مباحثہ دوبارہ شروع ہوگا۔

آج لوک سبھا میں، بھارت کے آئین کے 75 سال کے شاندار سفر پر خصوصی مباحثہ دوبارہ شروع ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج لوک سبھا میں، بحث کا جواب دیں گے۔ کل لوک سبھا میں، آئین کے بارے میں ایک دو روزہ مباحثہ شروع ہوا تھا۔ مباحثے کا آغاز کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارتی ...