February 7, 2025 2:42 PM
لوک سبھا میں 2025-26 کے عام بجٹ پر بحث شروع ہوگئی ہے۔
لوک سبھا میں آج 2025-26 کے عام بجٹ پر بحث مباحثہ شروع ہوگیا ہے۔ بی جے پی کے راؤ راجیندر سنگھ نے مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے مرکزی بجٹ کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اِس بجٹ میں غریبوں، کسانوں اور خواتین کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے کسانوں کی خوشحالی پر توجہ دی ...